پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گا

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے اور متاثرہ علاقوں میں بھی پانی کی سطح میں بتدریج کمی آرہی ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے ستلج میں درمیانے سے نچلے درجے کی سیلابی صورتحال بدستور برقرار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 11 ہزار کیوسک ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔

شیئر کریں