چشتیاں تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں بھانجے کا ماموں سے اپنی والدہ کا جائیداد سے حصہ مانگنا جرم بن گیا

ملزم ماموں نے بھانجے کی والدہ کے حصے کی زمین فروخت کر دی تھی، بھانجے نے ملزم ماموں کے گھر جا کر زمین واپس کرو کا مطالبہ کیا، ملزم ماموں نے بھانجے کو گھر سے نکل جانے کی دھمکی دی۔ ایف آئی آر

ملزم ماموں طیش میں آکر بھانجے پر۔۔۔۔۔ پھینک دیا ۔

جس سے بھانجے عمر فاروق کی ٹانگ بری طرح جھلس گئی

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی بھانجے عمر فاروق کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال چشتیاں منتقل کر دیا

پولیس نے مقدمہ درج کر کے قلیل وقت میں ملزم ماموں عبد المنعم ولد سردار کو گرفتار کر لیا۔

شیئر کریں