پاک فوج کے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال جانیے

پاک فضائیہ کی جانب سے بھی افغانستان میں کارروائی کی گئی، ڈرونز کے ذریعے بھی چن چن کر افغان طالبان رجیم کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی

شیئر کریں