بہاولنگر ڈسٹرکٹ آفیسر ضلع کونسل اور 5 سب انجینئرز گرفتار!
اینٹی کرپشن بہاولنگر نے ضلع کونسل بہاولنگر میں کروڑوں روپے کے میگا
کر؛پشن سکینڈل کے مرکزی ملزمان سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ضلع کونسل بہاولنگر چودھری عبدالرزاق اور پانچ سب انجینیرز اطہر محمود ،دلشاد احمد ، محمد ارشد طاہر، شہزاد سرور اور محمد ارشد کو گرفتار کرلیا ۔ کرپشن کا مقدمہ شہری بہادر شاہ بودلہ کی شکایت پر تھانہ اینٹی کرپشن میں درج کیا گیا تھا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔۔۔

